سکھر: وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو

سکھر:پانی کو ضائع نہیں ہونا چاہیے، خورشید شاہ 

سکھر:پاکستان میں بہت پانی ہے مگر ضایع ہو رہا ہے ،خورشید شاہ 

سکھر؛میری خواہش ہے کہ ڈیم بننے چاہئیں تاکہ پانی ذخیرہ ہوسکے،خورشید شاہ

سکھر:ہم سب کو ملک کی ترقی کے لیے قربانی دینا ہوگی،خورشید شاہ 

سکھر: اگر زراعت کو ترقی دیں تو ملک خوشحال بن جائے گا ،خورشید شاہ

سکھر: سیاستدان کو چاہیے کہ انا کو ایک طرف رکھ کر ملک کے لیے کام کریں،خورشید شاہ پوری قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،خورشید شاہ  پاکستان ایک دن انشاء اللہ کامیاب ملک بن جائے گا ملک سے محبت ہے اس لیے بڑی آفتوں سے نکل کر آئے ہیں،خورشید شاہ، ملک کی ترقی کا ایک ہی راستہ ہے وہ ہے پانی،خوڑشید شاہ ,,پانی پر ہر ہفتے دو میٹنگز ہوتی ہے،

خورشید شاہ, پانی پر زیادہ پیسہ رکھا ہے یہ بچوں کا کھلونا  سمجھ کر کھیل رہےتھےاس نے ملک کو ایسی ریاست بنایا دنیا ہنس رہی تھی ملک 76ع تک مقروض نہیں تھاانہوں نے 22 ہزار ارب روپے قرضہ لیا لوگ بھول جاتے ہیں یہ شہر ہر سال ڈوبتے ہیں ہمیں ادارے مضبوط کرنے چاہیے جو ترقی کاراز ہے

 پاپولیشن کے حساب سے آگے جانے کے بجائے پیچھے جا رہے ہیں،جلسے کرنے اور گالیاں دینے سے ملک نہیں بنے گا،پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں نہ بڑھتی تو زیادہ مقروض ہوتے،صحافیوں کے خلاف کارروائی اور مقدمات کی مذمت کرتے ہیں،سابق چیئرمین نیب کے خلاف خاتون میڈیا کے مہربانی سے پہلے بھی آئی تھی لیکن اس قت اسے سنا نہیں گیااب میڈیا آزاد ہے اس لیے اس کی آواز سنی جا رہی ہے،سابق چیئرمین نیب خود کو سچا ثابت کرنے کے لیے سپریم کورٹ جائیں،اب ہمیں آگے بڑھنے کی کرن نظر آ رہی ہے، سخت فیصلوں سے بچ سکتے ہیں اگست 2023 میں الیکشن ہوگا یے عمران نے تاریخ دی تھی

سکھر:عمران خان کبھی بھی سچ نہیں بولتا،وہ ایک بات بھی نہیں کرتا،خورشید شاہ 

سکھر:اس وقت ملک کو بچانا سب سے زیادہ ضروری ہے، خورشید شاہ 

سکھر:معیشت کمزور ہے، سب کو قربانی دینا ہوگی،خورشید شاہ 

سکھر: آج ملک کو چارٹر آف ڈیموکریسی  کی ضرورت ہے، خورشید شاہ 

سکھر:آئیں اور  ملکی معیشت کو مضبوط کریں،خورشید شاہ 

سکھر:سخت معاشی حالات ہیں،ہمیں پتا تھا کہ سامنے ازدھا ہے پھر بھی حکومت میں آئے،خورشید شاہ 

سکھر:آبی وسائل کی وزارت میں خود لی ہے تاکہ پانی کے مسائل حل کرسکیں،خورشید شاہ