• Home
  • About
  • Contact
MERA SUKKUR
header ads
MERA SUKKUR
  • Home
  • Features
  • _Multi DropDown
  • __DropDown 1
  • __DropDown 2
  • __DropDown 3
  • _ShortCodes
  • _SiteMap
  • _Error Page
  • Mega Menu
  • Documentation
  • Video Documentation
  • Download This Template
ہومسندھ میں موسم کی صورتحال

سندھ میں موسم کی صورتحال

MERA SUKKUR جولائی 29, 2022

محکمہ موسمیات کی جانب سے ایک اور الرٹ جاری سندھ میں اگست کے مہینے میں شدید مون سون ایک بار پھر اپنے عروج کی جانب بڑھ رہا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگست کے دوران سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے دو سو فیصد زیادہ ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگست کی پہلی بارش پانچ یا چھے اگست دوسری بارش گیارہ سے بارہ اگست جبکے تیسری بارش کا سلسلہ پچس سے چھبیس اگست تک بتایا گیا ہے پانچویں بارش کا سلسلہ تیس اگست سے دو ستمبر تک سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئ پیشن گوئ کی تاریخوں میں دو سے تین دن کی کمی بھی واقع ہو سکتی ہے واضح رہے کہ اگست کے موسمی حالات کی پیشن گوئ کو مد نظر رکھا گیا ہے یہ صورتحال سمندر کی سطح میں اضافے کے ساتھ ساتھ موسم پر اثر انداز ہونے والے قدرتی عمل کے سائنسی مشاہدات پر مبنی ہے لوگوں کو چاہئے کے انتیظامی غفلت سے گریز کریں


  • Facebook
  • Twitter
  • Google+
  • جدید تر

  • اس سے پرانی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Thank you very much for expressing your thoughts

Social Plugin

Popular Posts

Technology

3/Technology/post-list

Categories

Tags

  • پاکستان میڈیا کونسل 1
  • سکھر پولیس 4
  • طیارہ سی ون تھرٹی ایران حادثہ 2
  • وزیر اعلی سندھ 1
  • Imran khan 1
  • Sukkur Police 2
  • Sukkur press club 3

Most Recent

3/recent/post-list

Random Posts

3/random/post-list

Most Popular

Menu Footer Widget

  • Home
  • About
  • Contact Us