سکھر کی مویشی منڈی سے گھر لیجاتے ہوۓ بیچ راستے میں رسی چھڑا کر بھاگ جانے والا بچھڑا بل آخر ایک گھنٹے بعد پکڑ لیا گیا تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کالے رنگ کا بچھڑا سکھر شہر کی مین شاہراہ ملٹری روڈ پر ڈوڑ لگا رہا ہے مالک  رکشہ اور موٹر سائکل پر اسکا پیچھا کر رہے ہیں بچھڑے نے مالکوں کی دوڑیں لگوادیں بل آخر بنا کسی کو نقصان پہنچاۓ بیل نے ہار مان لی اور تھکن سے چور ہوکر رک

گیا اور اسے پکڑ لیا گیا