اپنی جگہ برقرار رہے۔ 21 قیراط 1گرام سونا 182.70 ریال میں فروخت ہوا۔

مزید پڑھیۓ مملکت میں سونے کے نرخ مستحکم عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط 1گرام سونے کی قیمت 208.69 ریال جبکہ 22 قیراط 1گرام کی قیمت 191.30 ریال، 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 156.52 ریال رہی۔ 1 اونس سونے کی قیمت 6498.25 ریال جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 2437.12 ریال رہی اتوار کو مملکت میں ایک کلو سونے کی رقم 208947.04 ریال تھی