![]() |
| فائل فوٹیج عدنان راجپوت |
سکھر اور مضافاتی علاقوں میں موسلادھار بارش۔رپورٹ کے مطابق سکھر میں 180ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی جبکے کئ علاقے نو گو ایریا بن گۓ جہاں ٹریفک کی روانی متاثر ہے مون سون کے دوسرے اسپیل نے سکھر میں تباہی مچادی بارش کا پانی گلی محلوں اور مارکٹوں میں جمع ہے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے سکھر میں پچھلے کئ گھنٹوں سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جسکے باعث سکھر شہر کی مین شاہراؤں اور گلی محلوں میں کئ کئ فٹ پانی جمع ہوگیا پرانہ سکھر کے علاقے بکھر چوک مائکرو کالونی قریشی گوٹھ سیمیت مین تجارتی مرکز گھنٹہ گھر پر بھی پانی جمعع ہونے سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے سکھر میں ہونے والی بارش نے انتیظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا نیو پنڈ بکھر چوک قریشی گھوٹھ کے علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے برسات کا پانی جمع ہونے سے کئ علاقوں میں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گۓ
متاثرہ علاقوں میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت حفاظتی انتظامات میں مصروف ہیں ترجمان سندھ حکومت میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کا کہنا کے اگلے تین سے چار گھنٹوں میں معمولات زندگی بحال کردی جائیگی بارش کا پانی نکالنے میں انتظامیہ پھرپور کوشش کر رہی ہے محکمہ مو سمیات کا کہناہے کہ آج سندھ، پنجاب اور مشرقی بلوچستان کے بعض علا قوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے
![]() |
| File photo Ashfaque Ahmad |
رپورٹ زاہد شیخ





0 تبصرے
Thank you very much for expressing your thoughts