*سکھر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

*تھانہ سائیٹ کی حدود پیر مسافر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک اسلحہ برآمد، ساتھی فرار*

ڈاکو واردات کے ارادے سے کھڑے تھے پولیس معمول کے مطابق گشت کررہی تھی کے پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی 

پولیس کے روکنے پر ملزمان نے فائرنگ کی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک

ہلاک ڈاکو کے پاس سے ٹی ٹی پستول اور گولیاں بھی برآمد، ہلاک نامعلوم ڈاکو کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

دیگر فرار ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری

ہلاک نامعلوم ڈاکو کی نعش کو ہسپتال منتقل کرکے مختلف ذرائع سے شناخت کی کوشش جاری ہے
*ترجمان سکھر پولیس*



فائل فوٹو ترجمان سکھر پولیس