ایس ایس پی سکھر امجد شیخ

ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کا تھانہ بائجی شریف کی حدود میں زمین کے تنازع پر مقامی وڈیرے کا پولیس اہلکار پر تشدد کا نوٹس، ایس ایچ او بائجی کی بروقت کاروائی تشدد میں ملوث 02 ملزمان گرفتار مقدمہ درج بائجی شریف کے نواحی علاقے میں ملزمان کا زمین کے تنازع پر پولیس اہلکار صالح شیخ کو سرعام تشدد کا نشانہ بنایا ،اور وڈیوز بنائی تشدد کی وائرل وڈیو کا ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ نے نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا پولیس نے بروقت کاروائی کرکے تشدد میں ملوث غلام عباس شیخ اور کامران شیخ کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا کسی بھی فرد کو قانون ہاتھ میں لینے اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی 
  گرفتار کیۓ گۓ ملزمان فائل فوٹو ترجمان سکھر پولیس