ٹاؤن میونسپل کارپوریشن 03 نثار احمد صدیقی سکھر کی جانب سے تمام یوسیز میں مچھر مار اسپرے مہم کا سلسلہ جاری ہے ٹاؤن چیئرمین طارق حسین چوہان کی خصوصی ہدایات پر ٹاؤن کی مختلف یوسیز اور وارڈز میں مرحلہ وار یوسیز چیئرمین و وائس چیئر مین اور کونسلرز کی زیر نگرانی مچھر مار اسپرے کرایا جارہا ہے جبکہ ٹاؤن کی تمام یوسیز میں مچھر مار اسپرے مہم کے اس اقدام پر نہ صرف ٹاؤن کے مکینوں بلکہ یوسیز کے اراکین کی جانب سے اسے خوب سراہا گیا دوسری جانب ٹاؤن چیئرمین طارق حسین چوہان کا اس بارے میں کہنا ہے کے ٹاؤن کے مکینوں کو ہر ممکن بنیادی و بلدیاتی سہولیات فراہمی کے عزم سے سرشار ہیں اور پوری ٹیم دن رات عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے ْ
![]() | ||
| چیئرمین ٹاؤن نثار احمدصدیقی طارق چوہان مچھر مار مہم کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوۓ |
انہوں نے مزید کہا کہ
یہ مہم ٹاؤن میونسپل کارپوریشن (03) ٹاؤن کی 10 یونین کمیٹیوں، اسکول،ہسپتال، مساجد، امام بارگاہوں کے درمیان ایک مشترکہ کوشش ہے، جس کا مقصد ہر ایک شہری کے لیے صحت مند اور محفوظ ماحول بنانا ہے۔
![]() |
| یونین کمیٹی 03 اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں مچھر مار اسپرے کیا جا رہا ہے |
![]() |
| یونین کمیٹی 04 میں اسپرے کیا جا رہا ہے |
مچھر مار اسپرے سے پھیلنے والی بیماریوں کی روک تھام ممکن ہوگی اور اس مہم کا مقصد مکینوں کی زندگیاں محفوظ بنانا ہے اور انہیں صحت عامہ سے متعلق آگاہی دینا ہے ۔ان کاکہناتھاکہ اسپرے مہم سے صحت مندانہ ماحول پیدا ہوگا
![]() |
| رپورٹ بیوروچیف زاہد شیخ |







0 تبصرے
Thank you very much for expressing your thoughts