سکھر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، تمام عہدیداران بغیر مقابلے کے منتخب ہوۓ ایڈوکیٹ قربان ملانو کے حمایت یافتہ پروگریسو لائیرز پینل کے امیدوار 2023 کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوۓ
جس میں شفقت رحیم راجپوت، صدر نائب صدر راہب ملانو جنرل سیکرٹری الٰہی بخش میتلو، جوائنٹ سیکرٹری امتیاز عباسی، فنانس سیکرٹری زاہد علی شیخ، لائبریری سیکرٹری امجد علی گبول بلا مقابلہ جیت گئے۔اس موقع پر بار کے وکلاء نے کامیاب امیدواروں کو ہار پہنائے اور مبارکباد دی اور بلا مقابلہ کامیاب ہونے پر ڈھول کی تھاپ پر روایتی رقص کیا
(رپورٹ زاہد شیخ)








0 تبصرے
Thank you very much for expressing your thoughts