(فائل فوٹو زاہد شیخ)

 یہ پرانہ سکھر کی با ہمت بزرگ خاتون جو ماں جی کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں 

والدین، بھائی اور اولاد کے بچھڑ جانے کے بعد تنہا ہوکر ہمت و حوصلے کا دامن تھامے  محلق بیماریوں سے لڑتی حوصلہ مند یہ بزرگ خاتون عمر اور بیماری کی پرواہ کیے بغیر گھر میں چھوٹی سے دکان چلا کر یتیم بچوں کی کیفالت کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں  پرانہ سکھر کی یہ خاتون ماں جی ہمت اور حوصلے کی مثال ہیں جو ایک چھوٹے سے گھر میں رہ کر بچوں کی چیزیں بیچ کر اپنے کمزور کاندھوں پر گھر کا بوجھ اٹھاۓ ہوۓ ہیں ب انتہا مشکلات کے باوجود اُنھوں نے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانے کے بجائے حلال طریقے سے رزق کمانے کو ترجیح دی مگر اب بیماریوں نے انہیں بستر پر گٹا دیا جسکی وجہ سے کام کرنے سے قاصر ہوگئیں مخیر حضرات سے پر زور اپیل ہے انکے علاج و معالجے کا بندوبست کریں تاکے وہ اپنے بچوں کی کفالت کر سکیں اور بچے کسی کے أگے ہاتھ نہ پھیلائیں غریب دوست سکھر کی کی ٹیم نے کچھ مالی مدد کی لیکن علاج میں اخراجات زیادہ ہیں مخیر حضرات تعاون کریں