سنگرار کا رہائشی پریمی جوڑا تحفظ کے لئے سکھر پریس کلب پہنچ گیا سید کاشف علی شاہ اور طانیہ شاہ نے خیرپور کورٹ میں پسند کی شادی کر لی پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کے لیے سکھر پریس کلب پہنچ گیا کاشف علی شاہ اور طانیہ شاہ نے تین روز قبل خیرپور کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی والدین سمیت اور طانیہ شاہ کے اہلخانہ سے ہماری جان کو خطرہ ہےگاؤں کے وڈیرے سمیت اہلخانہ جن میں عنایت شاہ گوہر خیرل شاہ اور دیگر مجھے اور طانیہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں ایس ایس پی سکھر،ڈی آئی جی سکھر سمیت بالاحکام سے تحفظ و انصاف کی اپیل