طیارہ سی ون تھرٹی 

 ایران کے شہر یزد میں پیش آنے والے روڈ حادثے میں جانبحق اورزخمیوں کو شہباز ایئربیس پہنچا دیا گیا   28 شہید اور 16 زخمیوں کو جیکب آباد C-130 کے ذریعے پہنچایا گیا ہے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے کراچی ریفر کیا جائے گا زخمیوں کا علاج معالج کا خرچہ سندھ حکومت کی جانب سے کیا جائیگا میتوں کو 1122 کے ذریعے اپنے اپنے علاقوں میں پہنچایا جائے گا،

بیوروچیف زاہد شیخ