وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان  کر دیا۔

" " وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے شہداء کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے،  ایران حادثے میں فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر شہداء کو واپس لانے کا مکمل انتظام کیا ہے۔