 |
| فائل فوٹو عمران علی |
سکھر شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی بندش،
علاقہ مکین اذیت میں مبتلا
شہریوں کا کہنا تھا کے شکایات کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں، پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، مظاہرین کا بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ سکھر شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج سکھر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوۓ شدید گرمی کے باعث نیو پنڈ پرانہ سکھر بابن شاہ بکھر چوک سمیت مختلف علاقوں میں گزشتہ چار روز سے پانی بند ہے۔ علاقے میں گھریلو سرگرمیاں شدید متاثر ہیں۔ شکایات کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں، علاقہ مکین دور دراز سے پانی بھرنے اور رقم کے عوض خریدنے پر مجبور ہیں۔ علاقہ کربلا کا منظر پیش کررہا ہے لیکن انتظامیہ ٹس سے مس ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ مظاہرین نے بالا حکام سے نوٹس لے کر پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
 |
پانی کی بندش کے خلاف شہری احتجاج کررہے
رپورٹ بیورو چیف زاہد شیخ
|
0 تبصرے
Thank you very much for expressing your thoughts