فائل فوٹو عرفان لاشاری 

پاکستان انجینئرنگ کائونسل کی سالانہ الیکشن کی ووٹنگ کا عمل صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک جاری رہا

پاکستان میں کل ووٹر کی تعداد 281500 پاکستان انجینئرنگ کاؤنسل کے چیئرمین کے انتخاب کے لیئے تین پینل میں مقابلہ ہوگا کئ شہروں میں نادرا افیس میں ایک ہی پولنگ اسٹیشن قائم کی گئی ہے جہان پر انجنیئر اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے سکھر سے محمد اقبال پاکستان انجینئرنگ کاؤنسل کے الیکشن میں سندھ کی سیٹ پر کانٹیسٹ کر رہے ہیں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہا نادرا کا سسٹم ڈائوں ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنہ آئندہ ڈجیٹل طریقے سے ووٹنگ کروائی جائے. انجنیئر کنور لعل سسٹم کام نہیں کررہا ہے تو مینوئلی ووٹنگ کروائی جائے. انجینئر رام کمار فوکل پرسن عمرکوٹ سسٹم میں پرابلم ہے آدھے گھنٹے تک حل کی جائے گی. پرزائیڈنگ افسر



بیورو چیف زاہد شیخ