![]() |
| فائل فوٹو |
جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بلوں میں اضافی ٹیکسز اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جماعت اسلامی کے کارکنان نے گھنٹہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا
احتجاجی مظاہرہ ضلعی امیر زبیر حفیظ کی زیر قیادت کیا گیا احتجاجی مظاہرے میں کارکنان سمیت تاجر برادری نے بھی شرکت کی مقررین کا کہنا تھا کے اگر حکومت نے بجلی کی قیمتیں کم اور بلوں میں ٹیکسز ختم نہ کئے تو احتجاج کا دائرہ بڑھائیں گےحکومت اپنی عیاشیوں کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے حکومت آئی پی پیز سے معاہدہ بھی کر رہی ہے اور بجلی بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار کرکے عوام کو لوٹ رہی ہے اگر حکومت نے ٹیکسز ختم نہ کئے تو حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے لانگ مارچ ہوا تو حکمرانوں کو بھاگنے کا وقت بھی نہیں ملے گا، واضح رہے آج ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکس تاجر دوست اسکیم ملک میں بڑھتی ہوئ مہنگائ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئ ہے
![]() |
| بیوروچیف زاہد شیخ |
![]() |
| سکھر میں مارکٹیں بند پڑی ہیں |







0 تبصرے
Thank you very much for expressing your thoughts