فائل فوٹو ترجمان سکھر پولیس

تھانہ اے سیکشن کی حدود ہاکی اسٹیڈیم  کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد، ساتھی فرار

زخمی ڈاکو اسنیچنگ چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں کے مقدمات میں مطلوب تھا

گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت (انعام اللہ ابڑو) کے نام سے ہوئی 

زخمی ڈاکو کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل ،ٹی ٹی پستول میگزین اور گولیاں برآمد

گرفتار زخمی ڈاکو کو متعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے زخمی ڈاکو کے مزید کرمنل ریکارڈ کی معلومات تھانوں اور مختلف اضلاع سے حاصل کی جا رہی ہے 


ترجمان سکھر پولیس

بیوروچیف زاہد شیخ