علی رضا انصاری

 

گجرانوالہ کے شہری کو نسوانی آواز میں شادی کی لالچ دیکر اغوا کی کوشش کو سکھر پولیس نے ناکام بنا دیا گجرانوالہ کے رہائشی علی رضا انصاری کو نسوانی آواز میں دھوکہ سے کچے بلایا جا رہا تھا پنوعاقل پوليس اسنیپ چیکنگ کے دوران مذکورہ شخص کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا ہے مذکورہ شخص نے بتایا کہ ایک لڑکی سے مسلسل ایک مہینے سے رابطے میں تھا جو کہ شادی کے چکر میں مجھے ایک گاؤں میں بلایا جا رہا تھا اغوا ہونے سے بچانے پر مذکورہ شخص کا سکھر پولیس کا شکریہ ادا کیا ایس ایس پی سکھر امجد احمد شیخ کا پولیس ٹیم کی بروقت کاروائی پہ شاباش کا پیغام

بیوروچیف زاہد شیخ