سکھر سعیدآباد گاؤں بھائی خان کی رہائشی جتوئی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین مسمات سمانی ۔مائی سلمہ ۔مسمات شہناز ۔مائی بیگم۔ مائی فریدہ جتوئی کا علاقے کے بااثر افراد جن میں دیدار جتوئی۔وحید جتوئی۔سعید ۔اسرار زاہد۔شیر۔طالب ودیگر کی جانب سے ایک ہفتہ قبل تفریح کے لئے جانے والے ہمارے گھر کے 6 افراد مہر علی۔ عبدالودود۔عبدالغنی۔عاشق علی میر چھتل۔گلبہار جتوئی کو اغواء کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا ایئرپورٹ تھانے میں رپورٹ کرانے کے لئے گئے تو پولیس ہماری فریاد نہیں سن رہی اور الٹا جوابداروں کا ساتھ دے کر ہمیں حراساں کیا جا رہا ہے ہمارا بالاحکام سے پرزور مطالبہ ہے کہ جوابداروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور ہمیں تحفظ و انصاف فراہم کیا جائے
 |
| فائل فوٹو شعیب ملک |
 |
| بیورو چیف زاہد شیخ |
0 تبصرے
Thank you very much for expressing your thoughts