ڈولفن پلازہ سکھر کے بکنگ آفس میں جناب راکیش صاحب اور انکے اسٹاف کی جانب سے سندھ کے ثقافتی دن کے حوالے سے تقریب
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی کال پر سکھر میں بھرپور احتجاج، سیاسی و سماجی قیادت کی بڑی تعداد میں شرکت
سول ڈیفنس سکھر کے زیر اہتمام رحیم داد خان مولائی شیدائی پبلک لائبریری کلچر کمپلیکس سکھر میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے پریس سیکرٹری محمد عمران عطاری عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سکھر پولیس کی کامیاب کارروائی پر ڈی آئی جی سکھر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی
سول ڈیفنس سکھر نے یوم اقبال کے موقع پر رضاکاروں کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا سندھ ہائ کورٹ بار سکھر کے جنرل سیکریٹری آچر خان گبول نے مہمان خصوی کے طور پر شرکت کی
27ویں آئینی ترمیم کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ